26
Nov
2019

SED Online C.Leave Procedure and Instructions.

SED Online C.Leave or Casual Leave Procedure and Instructions. School Education Department of Punjab, Pakistan has launched Online C.Leave Management System for the teacher.

In the SED C.Leave or Casual Leave Procedure a teacher who want to get a leave. He will apply online through his HRMS Account.

Complete step by step SED C.Leave or Casual Leave Procedure is given below.

SED C.Leave information
SED C.Leave information

Step. 1

Teacher who want to attain leave will login to his HRMS account by entering his CNIC No and Password.

Step. 2

  • After login to your account, click on the leave option provided on the left side of the page.
  • Then select the type of leave.
  • Date for leave
  • Reason for leave

After selecting all categories or requirements your leave application will be sent to your headmaster /AEO /DDO / D/O or CEO according to different categories.

Instructions Regarding Process of SED Online C.Leave.

معزز ٹیچرز نوٹ فرمائیں

HRMS پر رخصت اتفاقیہ کی درخواست دے دینے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہر چھٹی کی درخواست منظور کرنا آفیسرز کیلیے ضروری ہے

چھٹی کی درخواست دینا ٹیچرز کا حق ہے مگر منظوری پہلے سے موجود قوانین کے مطابق ہی ہو سکتی اور اتفاقیہ رخصت کے سلسلے میں ہیڈ ٹیچرز کا استحقاق ہے کہ وہ پہلے سے موجود قوانین کے مطابق چھٹی منظور کریں یا درخواست رد کر دیں

ٹیچرز کی ظرف سے HRMS پر اتفاقیہ رخصت کی درخواست ہیڈ ٹیچرز (بشمول پرائمری اور مڈل سکول ) کے پاس آتی ہے،

SED C.Leave Management System.
SED C.Leave Management System.

ہیڈ ٹیچرز کیلیے ضروری ہے کہ 24 گھنٹے میں درخواست منظور کریں یا رد کریں،

ہیڈ ٹیچرز کے 24 گھنٹے میں کوئی بھی ایکشن نہ لئے جانے کی صورت میں درخواست AEO کے پاس آ جائے گی اور سسٹم اس کو ہیڈ ٹیچر کی نا اہلی شمار کرے گا .

پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچرز اگر خود اپنی چھٹی کی درخواست HRMS پر دیں تو وہ منظوری کیلئے AEO کے پاس آ جائے گی، اور چھٹی کی درخواست منظور کرنا یا رد کرنا قواعد کے مطابق AEO کا استحقاق ہے، اگر AEO چوبیس گھنٹے میں چھٹی کی درخواست منظور یا رد نہ کرے تو یہ درخواست بالا اتھارٹی کو چلی جائے گی اور سسٹم اس کو AEO کی نا اہلی شمار کرے گا

مڈل سکول کی ہیڈ ٹیچرز اگر خود اپنی چھٹی کی درخواست HRMS پر دیں تو وہ منظوری کیلئے براہ راست بالا اتھارٹی کے پاس چلی جائے گی، جن کا استحقاق ہے کہ وہ قواعد کے مطابق چھٹی کی درخواست منظور کریں یا رد کریں.

SED Online C.Leave Application Form.

Login below in HRMS to apply for SED Online C.Leave.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *