24
Apr
2019

E-Transfer Policy, Rules, Guidelines and Procedure

Government Of Punjab School Education Department (SED) has decided to start E-Transfer System for the Teachers of the Punjab School Education Department.

In this regard PITB has developed profiles of all the teachers of School Education Department for the smooth and sublime working of Teachers of Punjab.

E-Transfer System with the co-ordination of PITB is a good step of Punjab Government to Control the smooth and quick transfer of teachers. In this regard PITB integrated SIS System App is developed through with Teachers of Punjab can apply online.

Complete E-TRANSFER SYSTEM GUIDELINES FOR TEACHERS OF SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT, PUNJAB.

Please note that teachers can apply for transfer through online system. In this regard, login and password of each teacher has already been sent on their mobile numbers. Each teacher must have to login in SIS / E-Transfer System by 25th April, 2019 in any case.

For queries related to Login/Password please contact (042-111-11-2020). Moreover, guidelines to run the application for E- Transfer System are as under.

Rules For Teachers transfer From One School To Another.

E-Transfer Rules
  1. E-Transfer Rules For General and Mutual Transfer.
  2. E-Transfer Rules For Teachers on Wedlock Basics.
  3. E-Transfer Rule for teachers on Compassionate Grounds.
  4. E-Transfer Rule For Teachers on Open Merit.

Process for Transfer Application For School Education Department.

Transfer Process For Application For SED

Rules and Criteria For PST/ESEs Transfer and Process for Transfer Application For Teachers.

Process For Teachers Transfer

E-Transfer System Teacher Allocation Criteria.

Teachers Allocation Criteria.

Teacher Criteria and Setas Allocations/Equivalence For Transfer

Seats Allocation Criteria

Important Information Regarding Transfer.

It is to inform you that School Education Department has developed E-Transfer System for teachers of Punjab with the collaboration of Punjab Information Technology Board (PITB), Lahore.

Please note that teachers can apply for transfer through online system. In this regard, login and password of each teacher has already been sent on their mobile numbers. Each teacher must have to login in SIS / E-Transfer System by 25th April, 2019 in any case.

For queries related to Login/Password please contact (042-111-11-2020). Moreover, guidelines to run the application for E- Transfer System are as under:-

• Teachers should download SIS App on their Android Phone and login to the App with given username and password.
• View personal details (which were self-reported by school) and verify data.
• In case of any updation/correction in the teacher’s information (already self- reported by the school), concerned Head of the school will update data accordingly. Concerned officers will verify that correct data is updated in SIS.

• SMS/App Alert will automatically be received on Teacher’s App.
• All E-Transfer applications will be ranked automatically based on marks for seniority, tenure, distance, wedlock, marital status, disabilities etc, as per transfer policy.
• Ranking will be made available online publicly.

• C.E.O (DEA) concerned, will have login-based online access to transfer application rankings for each school.
• Top candidates for each school will be called by the CEO office for final document verification.

• CEO office will approve or reject transfer application, in the online dashboard based upon documents verification.
• After receiving the online acceptance, transfer order will be generated with QR Code.
• Concerned CEO (DEA) will setup help line in the district to provide information for the applicants.

You are requested to disseminate the directions at all levels to ensure the compliance in letter and spirit. It is once again emphasized that no transfer shall be made either during ban or lifting of ban without this e-Transfer system. The Teachers of all categories seeking transfer shall lodge their applications with e-Transfer system.

1. Narowal District PST/ESE transfer orders 28-02-2019
2. E-Transfer System Guidelines and Procedure For Teachers of Punjab.
3. 04-Days School Leadership Development Program (SLDP) Training 2019
4. Regularization of SSEs Educators who have completed four years of service upto 30-04-2018.
5. Taleemi Calender for different classes by School Education Department (SED) Punjab.

ای ٹرانسفر پالیسی اردو ورژن

٭سکول میں واحد ایس ایس ٹی سائنس تبادلہ نہیں کروا سکتا ایس ایس ٹی کمپیوٹر سائنس صرف اس سکول میں تبادلہ کروا سکتے ہیں جہاں پر آئی ٹی لیب موجود ہو اور جہاں جماعت نہم و دہم کی مجموعی تعداد 60 سے کم نہ ہو. میل حضرات صرف میل سکولز میں اور فی میل صرف فی میل سکولز میں اپلائی کر سکتے ہیں.. ویڈ لاک ٹرانسفر اس صورت میں قابل قبول نہ ہو گا اگر اس کے نتیجے میں ٹیچرز کی تعداد 2 سے کم ہو جائے. اوپن میرٹ ٹرانسفر کے لئے وہ ٹیچر اہل ہو گا جس نے موجودہ سکول میں کم از کم 3 سال کا عرصہ گزارا ہو.
٭پی ایس ٹیز (ای ایس ای ) سے تبادلہ کروا سکتے ہیں۔ وہ پی ایس ٹی حضرات ٹرانسفر کیلئے اہل ہیں جن کے سکول میں ٹیچرز کی تعداد مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہے.


مثال کے طور پر اگر کسی سکول میں پی ایس ٹی اساتذہ 6 کام کر رہے ہیں اور اس سکول میں 4 اساتذہ کی ضرورت ہے تو وہاں صرف 2 اساتذہ ٹرانسفر کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
٭کنٹریکٹ اور ریگولر پوسٹس اب ایک جسیی یعنی برابر طور پہ دیکھی جائیں گی ۔مثال کے طور پہ اب ای ایس ٹی-انگریزی (ایس ای ایس ای -انگریزی ) کے ساتھ ٹرانسفر کرا سکے گا۔
٭ٹرانسفر خالی سیٹوں پہ ہوگا۔


٭کسی سکول میں ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کی صورت میں اگر اس کی کیٹگری کا کوئی ٹیچر سکول میں نہ رہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکے گا۔مثال کے طور پہ اگر ایس ایس ٹی (سائنس -ٹیچر) ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرتا ہے اور اس کے سکول میں کوئی اور ایس ایس ٹی (سائنس ) نہیں ہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکتا۔مگر یہ شرط ایس ایس ٹی (کمپیوٹر سائنس ) ، ہیڈماسٹر،سینئر ہیڈ ماسٹر اور پرنسپل کے لیے لاگو نہیں ہوگی ۔
٭ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرنے والوں کی درخواستوں پہ ضلع کے اندر ٹرانسفر آرڈر ہونے کے بعد غورکیا جائیگا۔


٭ٹرانسفر کے لیے میوچل یا اوپن میرٹ اپلائی کرنا ہوگا۔
٭ٹرانسفر کے آرڈر ہونے کے بعد نئے سکول میں جوائننگ دینا ہوگی ۔فراغت نہ پانے والے ٹیچرز کو “پیڈا ایکٹ ” کے تحت سزاد ی جا سکتی ہے ۔

میوچل ٹرانسفر

باہمی تبادلہ صرف اس صورت میں قابل قبول ہو گا جب ٹیچر کی بقایا سروس ایک سال سے زیادہ رہتی ہو۔
٭باہمی تبادلہ دوسرے اضلاع میں نہیں ہوسکے گا۔
٭تبادلہ کے لیے دونوں ٹیچرز کی رضا مندی ضروری ہے۔
٭تبادلہ سیم کیٹگری اور سب جیکٹ کے تحت ہوگا۔

ویڈ لاک بیس
٭صرف خواتین اساتذہ کرام اپلائی کر سکیں گی۔
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭نکاح نامہ اور خاوند کا سروس سرٹیفکیٹ ساتھ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
کمپیشینیٹ گراونڈ
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭اس کے تحت اس میں بیوہ،طلاق یافتہ اور معذور اساتذہ کرام آئیں گے۔اس میں بیوہ کو خاوند کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ، طلاق یافتہ کےلیے طلاق نامہ اور معذورکےلیے معذوری سرٹیفیکیٹ بھی ساتھ اپلوڈ کرنا ہوگا۔

ٹرانسفر کے لیے میرٹ کے مارکس
٭فاصلہ کے 20 مارکس ہیں۔
(تحصیل کے لیے ) 8 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 5۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(ضلع کے لیے ) 16 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(صوبائی لیول کے لیے )24 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔


(انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر) کےلیے فاصلہ کے مارکس نہ ہونگے ۔
٭سروس مدت کے 30 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(پہلے 3 سال کے عرصہ کے لیے کوئی مارکس نہ دیے جائیں گے ۔تین سال کی مدت پوری ہونے کے بعد ہر سال کے 3 مارکس دیے جائیں گے )
٭سینیارٹی کے 20 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(ہر سال کے 2 مارکس رکھے گئے ہیں)
٭ویڈ لاک کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭کمپیشینیٹ گراونڈ کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭٭٭٭ای ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار٭٭٭٭
٭ٹرانسفر کےلیے مقررہ تاریخ میں آن لائن اپلائی کرناہوگا۔
٭درخواست میں 5 سکولز کےلیے “ترجیح دی جائیگی “


٭درخواست کو “سب مٹ ” کرنے سے پہلے سکول کی ترجیحات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔سب مٹ ) ہونے کے بعد تبدیلی نہیں کی جاسکے گی۔
٭کسی کی درخواست پہ اعتراض ہونے کی صورت میں “آن لائن ہاٹ سسٹم ” کے ذریعے شکایت بھی کی جا سکے گی۔
٭خالی آسامیوں کی لسٹ ویب پہ جاری کی جائیگی۔

6 Responses

  1. Mehwish awan says:

    Kya u. C marks valy log b wedlock main apply kr skty hn?

  2. Tahir says:

    Kiya mutual transfer female school ki teacher aik male school ki female teacher k sth krwa skti hy?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: