05
Jan
2020

پاکستان نیوی میں بطور سیلر ز ملازمت کے مواقع

پاکستان نیوی میں بطور سیلر ز ملازمت کے مواقع۔ مردوں کے لیے مختلف شعبہ جات میں خواتین صرف میڈیکل برانچ میں اعلی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع۔

  • HEAD CLERK Jobs in PPSC Advertisement. 03/2020
    ASSISTANT /HEAD CLERK Jobs in PPSC Advt. 03/2020. Punjab Public Service Commission has announced latest advertisement 03/2020. This advertisement contains numbers of jobs for Assistant / Head Clerks in LOCAL GOVERNMENT & COMMUNITY DEVELOPMENT DEPARTMENT.
  • Staff Nurse, Statistical Officers Jobs PPSC Advertisement 02
    Staff Nurse, Statistical Officers Jobs PPSC Advertisement 02/2020. Punjab Public Service Commission has announced latest jobs advertisement 02/2020. This advertisement contains many jobs in different departments. Details are given below.
  • AIOU Teaching Jobs of Professor, Assistant and Lecturer
    AIOU Teaching Jobs of Professor, Assistant and Lecturer. Allama Iqbal Open University – AIOU has announced latest jobs for teaching faculty. This latest announcements has jobs of Professor, Associate professor, Assistant Professors, Lecturer and Research … Read more
  • 1150+ NHA&MP Jobs. National Highway and Motorway Jobs
    1150+ NHA&MP Jobs. National Highways and Motorways Police Jobs 2020. Government of Punjab Ministry of Communication has announced latest jobs announced for National Highways and Motorways Police has announced latest jobs advertisement.
  • Approved CTI Posts and CTI Colleges Lists of All Districts
    Approved CTI Posts and CTI Colleges Lists of All Districts in Punjab. CTI Jobs 2020 In Colleges of Punjab. The Government of Punjab has announced the latest jobs to fulfill the lack of a number … Read more

اہلیت کی شرائط

قومیت:پاکستان کے مرد شہری خواتین صرف میڈیکل برانچ کے لیے.

ازدواجی حیثیت. غیر شادی شدہ۔

برانچ

1۔ ٹیکنیکل

2۔ فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن

3. مریں

تعلیمی قابلیت

میٹرک سائنس مجموعی طور پر کم از کم 65فیصد نمبرz

میٹرک سائنس مع بیالوجی مجموعی طور پر کم از کم 65فیصدنمبرز

3. میٹرک سائنس مجموعی طور پر کم از کم 60فیصد نمبر z

عمراگست 2020 تک

1. 16 سے 20 سال

2. 16 سے 20 سال

3. 17 سے 21 سال

قد کم ازکم

1 ). 5 فٹ 4 انچ . (2 ) . 5 فٹ (3 ) . 5 فٹ 6 انچ

طریقہ انتخاب اور بھرتی کا پروگرام

29 دسمبر 2019 سے 12 جنوری 2020 . اہل امیدواران رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں . تمام امیدواران کے لیے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن رجسٹریشن سلیپ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار ہو کر آئیں. تحریری امتحان 16 جنوری 2020  . تمام رجسٹر شدہ امیدواران کی ذہانت اور مندرجہ ذیل مضامین میں تحریری امتحان کمپیوٹر پر شروع ہوں گے میٹرک سائنس انگریزی، ریاضی، فزکس، کیمسٹری، معلومات عامہ اور ذہانت.

پاکستان نیوی Pak navy as a sailor
Join Pak navy as a sailor

تحر یری امتحان کی تاریخ اور وقت متعلقہ سینٹر ایس ایم ایس کے ذریعے ہر امیدوار کو مطلع کر دیا جائے کرے گا . شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے بارے میں ویب سائٹ سے دیکھا جا سکتا ہے . صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو PET میڈیکل انٹرویو اور پرسنلٹی ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا.

جسمانی استطاعت کا امتحان.

پر سنیلٹی ٹیسٹ اور انٹرویو میں موزوں قرار دیے جانے والے امیدواروں کا پرسنل ٹیسٹ فروری اور مارچ 2020 میں متعلقہ بھرتی دفتر میں ہوگا. عارضی انتخاب. نیول ہیڈکوارٹر میں اوپن میرٹ کے ذریعے عارضی انتخاب ہوگا. صرف مکمل طور پر موزوں سیلرز ہی ملازمت کے اہل سمجھے جائیں گے. حتمی انتخاب کے بعد برانچ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی.

ٹریننگ کا آغاز

ٹریننگ کا آغاز فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن ایف ایم ٹی برانچ کی 22جون، میرین برانچ کی 27 جولائی اور ٹیکنیکل برانچ کی 27  جولائی 2020 سے ہوگا.

ملازمت کے دوران سہولیات.

مروجہ تنخواہ اور الاؤنس کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائرمنٹ پر پرکشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں. در ج ذیل ہیں ملازمت کے دوران مفت خانہ، رہائش، اور یونیفارم. دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ، شادی کے بعد فیملی، رہائش الاؤنس اور دیگر سہولیات. ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں 50 فیصد رعایت. والدین، بیوی اور بچوں کا ملٹری نیول کے اسپتالوں میں مفت علاج ، کورسز اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک جانے کے مواقع. ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع.

For PAKISTAN NAVY ONLINE REGISTRATION FORM
click-here-btn
For Pakistan Navy Official Website Click the below Link
Total Visits: 63

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *